theDukanPOS ایک آسان دکان کا سافٹ ویئر ہے جو آپ کی سیل، اسٹاک، ادھار کھاتہ اور قسطوں کا حساب خود رکھتا ہے۔ رجسٹر اور کاپی کی جگہ موبائل یا کمپیوٹر پر پورا حساب کتاب، اردو انٹرفیس کے ساتھ۔ قیمت 2,500 روپے ماہانہ، اور پہلے 15 دن مفت۔
صرف 2,500 روپے ماہانہ · USD $10/mo
ایک ہی ایپ میں دکان کا سارا حساب: ہر سیل کا بل، گودام اور شیلف کا اسٹاک، گاہکوں کا ادھار، قسطوں کا ریکارڈ اور روز کی رپورٹ۔ ہر فیچر پر کلک کر کے تفصیل دیکھیں۔
کاؤنٹر پر جلدی بل بنائیں، پرنٹ کریں یا گاہک کو بھیج دیں۔ ہر سیل خود ریکارڈ ہو جاتی ہے۔
ہر سیل اور خریداری پر اسٹاک خود اپڈیٹ ہوتا ہے۔ کم اسٹاک والی چیزیں فوراً نظر آتی ہیں۔
ہر گاہک کا الگ کھاتہ: کتنا ادھار دیا، کتنا واپس آیا اور کتنا باقی ہے، سب ایک جگہ۔
قسطوں پر سامان بیچتے ہیں؟ ہر قسط پلان اور ہر وصولی کا ریکارڈ رکھیں، باقی رقم سامنے رہے۔
بارکوڈ اسکین کر کے بل بنائیں اور اپنی چیزوں کے بارکوڈ لیبل خود پرنٹ کریں۔
آج کتنی سیل ہوئی، کون سی چیز زیادہ بکتی ہے اور کتنا منافع ہوا، رپورٹس میں دیکھیں۔
رجسٹر میں حساب لکھنا آسان لگتا ہے، لیکن جمع تفریق کی غلطی، گم شدہ صفحے اور بھولا ہوا ادھار دکان کا نقصان کرتے ہیں۔ دکان کا حساب ایپ میں ہر اندراج خود جمع ہوتا ہے اور دن کے آخر میں پوری تصویر سامنے ہوتی ہے۔ حساب کے طریقے جاننے کے لیے ہماری گائیڈ دکان کا حساب کیسے رکھیں پڑھیں۔
اردو انٹرفیس کے ساتھ
ریٹیل دکان ہو، ہول سیل کا کاروبار، قسطوں کا کام، بکنگ یا سروسز، theDukanPOS ہر طرح کے کاروبار کے حساب سے سیٹ ہو جاتا ہے۔
کریانہ، کپڑے، موبائل شاپ یا جنرل اسٹور: کاؤنٹر بلنگ، اسٹاک اور کھاتہ۔
بڑی مقدار، دکانداروں کا ادھار اور پارٹی وار حساب۔
الیکٹرانکس، بائیک یا فرنیچر قسطوں پر: پلان، وصولی اور باقی رقم۔
اپائنٹمنٹس اور بکنگ کا ریکارڈ، بل کے ساتھ۔
مرمت اور سروس کے کام کا بل اور گاہک کا حساب۔
مینوفیکچرنگ کا ماڈیول ابھی تیار ہو رہا ہے۔ اپڈیٹ کے لیے واٹس ایپ کریں۔
چھوٹی ہو یا بڑی، ہر دکان میں ادھار چلتا ہے۔ theDukanPOS صرف کھاتہ ایپ نہیں: کھاتہ، بلنگ اور اسٹاک ایک ہی جگہ ہیں، اس لیے سیل کرتے ہی گاہک کا کھاتہ اور دکان کا اسٹاک دونوں اپڈیٹ ہو جاتے ہیں۔ دیکھیں کریانہ اسٹور، کپڑوں کی دکان، موبائل شاپ، میڈیکل اسٹور اور الیکٹرانکس کے لیے کیا ملتا ہے۔ ادھار واپس لینے کے طریقے یہاں پڑھیں۔
کھاتہ + بلنگ + اسٹاک
سیدھی قیمت۔ پہلے 15 دن مفت آزمائیں، پسند آئے تو جاری رکھیں۔
پاکستانی دکانوں کے لیے ماہانہ قیمت۔
پاکستان سے باہر کے کاروبار کے لیے۔
تمام فیچرز 15 دن تک مفت آزمائیں۔
کوئی سوال؟ واٹس ایپ یا کال کریں: 0312 7032292
سافٹ ویئر لینے سے پہلے ہمارے مفت ٹولز آزمائیں اور اردو گائیڈز پڑھیں۔
روپے میں بل بنائیں اور PDF محفوظ کریں۔
ماہانہ قسط، منافع اور مکمل ادائیگی شیڈول۔
نام اور قیمت کے ساتھ بارکوڈ لیبل پرنٹ کریں۔
اردو گائیڈ: روز کا حساب، ادھار اور اسٹاک۔
ایکسل کھاتہ جو ادھار کا بیلنس خود جوڑتا ہے۔
ادھار وصولی کے آسان طریقے۔
دکان کا سافٹ ویئر ایک ایپ یا پروگرام ہے جو رجسٹر کی جگہ آپ کی دکان کا حساب رکھتا ہے: ہر سیل کا بل، اسٹاک، گاہکوں کا ادھار اور رپورٹس۔ theDukanPOS موبائل اور کمپیوٹر دونوں پر چلتا ہے۔
جی ہاں۔ theDukanPOS میں اردو انٹرفیس ہے، اس لیے دکاندار اور اسٹاف اپنی زبان میں کام کر سکتے ہیں۔ موبائل ایپ بھی موجود ہے۔
پاکستان میں 2,500 روپے ماہانہ، اور پاکستان سے باہر USD $10 ماہانہ۔ پہلے 15 دن کا فری ٹرائل ہے۔ تفصیل قیمت کے صفحے پر دیکھیں۔
جی ہاں۔ ہر گاہک کا الگ کھاتہ بنتا ہے جس میں ادھار، وصولی اور باقی رقم نظر آتی ہے۔ ادھار کی سیل کرتے ہی کھاتہ خود اپڈیٹ ہو جاتا ہے۔
جی ہاں۔ قسط پر سامان بیچنے والوں کے لیے قسط پلان اور ہر قسط کی وصولی کا ریکارڈ ہے۔ ماہانہ قسط نکالنے کے لیے ہمارا مفت قسط کیلکولیٹر بھی استعمال کریں۔
جی ہاں۔ بارکوڈ اسکین کر کے بل بنتا ہے اور آپ اپنی چیزوں کے بارکوڈ لیبل پرنٹ کر سکتے ہیں۔ چند لیبل ابھی چاہییں تو مفت بارکوڈ جنریٹر آزمائیں۔
جی ہاں۔ ملٹی برانچ کی سہولت ہے، اس لیے ایک اکاؤنٹ سے کئی برانچوں کا حساب دیکھ سکتے ہیں۔
نہیں۔ theDukanPOS کلاؤڈ سافٹ ویئر ہے، اس لیے انٹرنیٹ کنکشن ضروری ہے۔
ابھی نہیں۔ theDukanPOS میں FBR انٹیگریشن اور JazzCash/Easypaisa پیمنٹ گیٹ وے موجود نہیں۔ اگر آپ کی دکان کے لیے FBR لازمی ہے تو پہلے واٹس ایپ پر بات کر لیں۔
فری ٹرائل کے صفحے پر سائن اپ کریں یا واٹس ایپ 0312 7032292 پر میسج کریں۔ 15 دن تک تمام فیچرز مفت آزمائیں۔
15 دن مفت آزمائیں۔ کوئی سوال؟ کال یا واٹس ایپ کریں 0312 7032292، آپ کی بات ایک انسان سے ہوگی۔